Sabri Darbar Kalas Sharif Official
🌹 784 واں سالانہ عرس مبارک حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ | محفل سماع | 20 جون 2026ء بمطابق 4 محرم الحرام بروز ہفتہ بعد نماز مغرب | مقام: صابری ڈیرہ، پیر شمیم گلزار سیدن محلہ، چاہ دھتہ، پاک پتن شریف | خوش آمدید 🌹 ❖ صابری دربار کلس شریف میں شہدائے کربلا کانفرنس بروز 10 محرم الحرام صبح 10 بجے منعقد ہوگی۔ اس بابرکت اجتماع میں تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت صاحبزادہ گلزار حسنین صابری صاحب حاصل کریں گے، جبکہ خصوصی خطاب پیر سید محمد معین حسین چشتی سیالوی صاحب فرمائیں گے۔ یہ روح پرور کانفرنس پیر شمیم صابر صابری صاحب کی زیرِ صدارت منعقد ہوگی۔ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

صابری دربار کلس شریف

حضرت حضور سیدُالاَولیاء، قطبِ زمان، تاجُ العارفین
پیر سیدن شاہ چشتی صابریؒ قدس سرہُ

خوش آمدید

برِصغیر پاک و ہند کا خطہ روزِ اول سے ہی اللہ کے برگزیدہ اور انعام یافتہ بندوں کا مسکن رہا ہے۔ ان نفوسِ قدسیہ نے اپنے پاکیزہ کردار، حسنِ اخلاق اور عملِ پیہم سے دلوں کی تسخیر کی۔ انہیں تابندہ ستاروں میں سے ایک درخشندہ نام حضرت پیر سیدن شاہ چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔

اپڈیٹس

لوڈ ہو رہا ہے...

حضور سیدن شاہ چشتی صابری کے اقوالِ زریں

اللہ تعالیٰ سے محبت رکھو، اگر یہ نہ ہو سکے تو ان لوگوں سے محبت رکھتے ہیں۔

تصوف سرتا پا ادب ہے، جو اس کا لحاظ رکھے گا، مراد پائے گا، جس نے ادب چھوڑا، بے مراد ہوا۔

رسول خدا ﷺ سے سچی محبت انسان کو خدا کا محبوب بنا دیتی ہے۔

اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور ان لوگوں سے بھی ڈرو، جو اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے۔

اللہ والے گناہ سے نفرت کرتے ہیں مگر گنہگار کو سینے سے لگا کر گناہوں سے بچا لیتے ہیں۔

خدا تعالیٰ کی نافرمانیاں حق تعالیٰ سے بغاوت ہے۔

اپنا ہر روز حساب کیا کرو، ورنہ روزِ حساب، حساب دینا مشکل ہو جائے گا۔

پیار سے خالی دل آگ کا عذاب پاتے ہیں اور پیار والے آگ کو پھول بنا دیتے ہیں۔ جو خدا کا شرم رکھتا ہے، یومِ محشر خدا اس کا شرم رکھے گا۔

اچھی زندگی، اچھی بات کرنا، اچھی بات سننا اور اچھے لوگوں کی صحبت میں بیٹھنا ہے۔

زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کرو تم اولیاء اللہ میں شامل ہو جاؤ گے۔

تمام اقوالِ زریں دیکھیں ←

سالانہ تقریبات اور محافل

Logo

10-11 اکتوبر: سالانہ عرسِ مبارک

Logo

28 نومبر: سالانہ ختمِ شریف

Logo

ہر قمری مہینے کی 12 تاریخ: ختمِ خواجگان

Logo

18-19 مارچ: مگھو پنڈی عرسِ مبارک

Logo

10 محرم الحرام محفل و ختم شہدائے کربلا

Logo

4-5 محرم: پاک پتن شریف حاضری

Logo

28 اکتوبر سالانہ ختم (مائی پاک ٹبہ شریف)

Logo

12 ربیع اول میلاد شریف

پروگرام پوسٹرز

پروگرام پوسٹر 9
پروگرام پوسٹر 1
پروگرام پوسٹر 2
پروگرام پوسٹر 3
پروگرام پوسٹر 4
پروگرام پوسٹر 5
پروگرام پوسٹر 6
پروگرام پوسٹر 7
پروگرام پوسٹر 8
پروگرام پوسٹر8

تازہ ترین اعلانات

صابری عرس

حضور سیدن سرکار رحمۃ اللہ علیہ کا عرسِ مبارک ہر سال 10، 11 اکتوبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں →

۲۸ نومبر ختمِ شریف

حضور گلزار حسین شاہ صابریؒ کا ختمِ شریف ہر سال ۲۸ نومبر کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں →

صابری عرس مبارک با مقام مگھو پنڈی

حضور سید مردان علی شاہ صاحبؒ کا عُرسِ مبارک ہر سال ۱۸ اور ۱۹ مارچ کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں →

روحانی رہنما

حضرت پیر سیدن شاہ

حضرت پیر سیدن شاہ چشتی صابری

1908 - 1973

آپ کی زندگی زہد و عبادت اور خدمتِ خلق کا ایک بے مثال نمونہ تھی۔

مزید پڑھیں
حضرت پیر گلزار حسین

حضرت پیر گلزار حسین شاہ صابری

1934 - 1991

آپ نے روحانی مشن کو آگے بڑھایا اور خدمتِ خلق میں نمایاں کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیں
حضرت پیر شمیم صابر

حضرت پیر شمیم صابر صابری

موجودہ سجادہ نشین

آپ نے دستار بندی کے بعد دربار کی خدمات کو مزید وسعت دی۔

مزید پڑھیں