براستہ موٹروے بھیرہ انٹرچینج نَزد ملکوال تحصیل بھیرہ، ضلع سرگودھا
یہ بستی دریائے جہلم کے جنوبی کنارے، ملکوال ریلوے اسٹیشن سے تقریباً چھ میل مغرب کی جانب آباد ہے۔
لاہور اور اسلام آباد دونوں شہروں سے موٹروے M2 پر سفر کرتے ہوئے بھیرہ انٹرچینج سے اتریں، وہاں سے ملکوال کی جانب روانہ ہوں۔ راستے میں چک سیدا اسٹاپ سے اندر چند میل کی مسافت پر صابری دربار کلس شریف واقع ہے۔
ملکوال ریلوے اسٹیشن پر اتر کر وہاں سے کلس شریف تک ٹیکسی یا مقامی گاڑی کے ذریعے پہنچا جا سکتا ہے۔ فاصلہ تقریباً 6 میل ہے۔
براستہ موٹروے بھیرہ انٹرچینج نَزد ملکوال تحصیل بھیرہ، ضلع سرگودھا
تمام زائرین کے لیے لنگر کی سہولت دستیاب ہے۔
دور دراز سے آنے والے زائرین کے لیے قیام کی سہولت دستیاب ہے۔
گاڑیوں کے لیے پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔
نماز کے لیے وضو خانہ کی سہولت موجود ہے۔