گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان صاحب کی دربارِ صابری کلس شریف حاضری
نمازِ جمعہ اور زائرین سے ملاقات
ایوانِ اقبال، لاہور
حضور قبلہ پیر شمیم صابر صابری صاحب کی خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس میں شرکت، جس میں ملک بھر سے مشائخِ عظام، علمائے کرام اور دانشور حضرات نے شرکت کی اور مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا