10، 11 اکتوبر
حضور سیدن سرکار رحمۃ اللہ علیہ کا عرسِ مبارک ہر سال 10، 11 اکتوبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔
تمام عقیدت مند زائرین کرام سے گزارش ہے کہ عرسِ مبارک میں شرکت فرما کر
روحانی فیوضِ الٰہی سے مستفید ہوں.
سالانہ عرس مبارک: حضور پیر سید مردان علی شاہ صاحب
زیرِ صدارت:
پیر شمیم صابر صابری صاحب (مسند نشین کلس شریف)
صابری دربار فلک وقار
مگھو پنڈی شریف
(تحصیل پھالیہ، ضلع منڈی بہاؤالدین)
حضور پیر گلزار حسین شاہ صابری رحمۃ اللہ علیہ
28 نومبر
صابری دربار کلس شریف